پیر س / نئی د ہلی 16 ا کتو بر ( ایجنسیز) طیا ر ے کے سفر کی سستی خدما ت فر اہم کرنے والی ہند وستا نی کمپنی ا نڈیگو ایر لا ئنس نے طیا رہ بنا نے والی یو ر پ کی ا ہم کمپنی ایئر بس کے سا تھ 25.5 ارب ڈ الر ( 1.55 لا کھ کر و ڑ ر و پئے ) میں 250 عد د اے 320 نیو
طیا رے خر ید نے کا معا ہدہ کیا ہے۔ ا یئر بس نے بتا یا کہ طیا ر وں کی تعداد کے لحا ظ سے یہ اس کا سب سے بڑ ا آ ر ڈر ہے۔ اس سے قبل 2005 میں انڈ یگو اے 320 ایس اور 11 ارب ڈالر میں 180 اے 320 نیو طیا ر ے خرید نیکے لئے ایئر بس سے معا ہدہ کر چکی ہے۔ ا یئر بس کے مطا بق ایک اے 320 نیو طیا رہ کی قیمت دس کر و ڑ 28 لا کھ ڈا لر ہے۔